واپڈا ہسپتالوں کی بندش میں توسیع

واپڈا ہسپتالوں کی بندش میں توسیع

  

خانیوال(نمائندہ پاکستان)واپڈا ہسپتالو ں کی او پی ڈیز کو کرونا وائرس کے پیش نظر 13 اپریل تک بند کیا گیا تھا جو کہ اب 20 اپریل تک بند رہیں گئے اس سلسلہ میں واپڈا(بقیہ نمبر40صفحہ6پر)

ہسپتالوں کے سربراہان کو مراسلے جاری کر دیئے گئے ہیں

مزید :

ملتان صفحہ آخر -