رحیم یار خان: کرونا وائرس کا شبہ‘ ایک ہی گھر کے 4بچوں سمیت 7افراد ہسپتال داخل

رحیم یار خان: کرونا وائرس کا شبہ‘ ایک ہی گھر کے 4بچوں سمیت 7افراد ہسپتال داخل

  

رحیم یار خان (بیورورپورٹ)کرونا وائرس کا شبہ پر ایک ہی گھر کے 4 بچوں سمیت 7 افراد ہسپتال منتقل کرادئیے گئے ہیں تفصیل کے مطابق واہی شاہ محمد 2 سالہ عمر علی 7 سالہ حسین(بقیہ نمبر20صفحہ6پر)

9 سالہ وقاص حیدر 10 سالہ حسنین 17 سالہ سہیل 30 سالہ صائمہ بی بی اور 39 سالہ پرویز کو کرونا وائرس کے شبہ میں ورثاء نے طبی کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں انتظامیہ نے تصدیق کیلئے خون کے نمونہ جات لیبارٹری روانہ کرتے ہوئے قرنطینہ سینٹر منتقل کر دیا ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -