رمضان المبارک: حکومت کا علماء کرام کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ

  رمضان المبارک: حکومت کا علماء کرام کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ

  

خانیوال(نمائندہ پاکستان)حکومت پنجاب نے رمضان المبارک میں نماز تراویح کے حوالے سے علماء کرام کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا ہے اس سلسلہ میں وزیر قانون اور وزیر(بقیہ نمبر21صفحہ6پر)

اوقاف پنجاب کو ذمہ درایاں سونپ دی گئی ہیں حکومت نماز تراویح کے اجتماعات کو محدود کرنے کا ارادہ رکھتی ہے اس سلسلہ میں حکومت علماء کرام کو اعتماد میں لے کر فیصلہ کرے گئی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -