جیل ملازمین کے کرونا ٹیسٹ کرانے کا حکم

    جیل ملازمین کے کرونا ٹیسٹ کرانے کا حکم

  

خانیوال(نمائندہ پاکستان) محکمہ جیل خانہ جات نے صوبہ بھر کے 36 اضلاع کی جیلوں کے قیدیوں کے کرونا کے ٹیسٹ کرنے کا حکم دیا تھا تاہم حکومت نے اب جیل ملازمین کے بھی ٹیسٹ کرنے کا حکم دیا ہے اس سلسلہ میں تمام سپریڈنٹس کو اگاہ کر دیا گیاہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -