رمضان المبارک کے دوران صارفین کو بلا تعطل بجلی فراہم کرنیکا حکم

  رمضان المبارک کے دوران صارفین کو بلا تعطل بجلی فراہم کرنیکا حکم

  

ملتان(نیوز رپورٹر)رمضان المبارک کے دوران ملک بھرمیں بجلی صارفین کو بجلی کی بلا تعطل فراہمی کی جائے گی۔ذرائع کے مطابق پاور ڈویڑن نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ز کو انتظامات مکمل کرنے کی (بقیہ نمبر25صفحہ6پر)

ہدایت کر دی ہے۔روزہ داروں کو سہولت کے لئے بجلی کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے رمضان المبارک میں بجلی کی بندش کے شٹ داو?ن بھی نہیں کئے جائیں گے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -