ریلوے ورکشاپس اور انجن شیڈ کھولنے کا حکم

      ریلوے ورکشاپس اور انجن شیڈ کھولنے کا حکم

  

خانیوال(نمائندہ پاکستان)محکمہ ریلوے نے کرونا وائرس کے پیش نظر ریلوے ورکشاپس اور انجن شیڈ بند کرنے کا حکم دیا تھا جو کہ اب کھولنے کا حکم دیا گیا ہے اس سلسلہ میں اوقات کا ر بھی جاری کر دیئے گئے ہیں انجن شیڈز میں کام شفٹوں میں کیا جائے گا۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -