نشترہسپتال ملتان، مزید 6 ڈاکٹروں میں کورونا کی تصدیق

نشترہسپتال ملتان، مزید 6 ڈاکٹروں میں کورونا کی تصدیق
نشترہسپتال ملتان، مزید 6 ڈاکٹروں میں کورونا کی تصدیق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان (ڈیلی پاکستان آن لائن)ملتان کے نشتر میڈیکل کالج اینڈ ہسپتال میں مزید 6 ڈاکٹروں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔
ایم ایس نشترہسپتال ڈاکٹر شاہد بخاری کے مطابق مزید 6 ڈاکٹروں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہونے کے بعد اب تک نشتر ہسپتال کے کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے ڈاکٹروں کی تعداد 22 ہو گئی ہے۔