” مونچھ رکھوں یا نہیں ؟ ایسے کام آپ تب کرتے ہیں جب۔۔۔ “ وسیم اکرم نے تصاویر شیئرکرتے ہوئے حیران کن سوال پوچھ لیا، رائے طلب

” مونچھ رکھوں یا نہیں ؟ ایسے کام آپ تب کرتے ہیں جب۔۔۔ “ وسیم اکرم نے تصاویر ...
” مونچھ رکھوں یا نہیں ؟ ایسے کام آپ تب کرتے ہیں جب۔۔۔ “ وسیم اکرم نے تصاویر شیئرکرتے ہوئے حیران کن سوال پوچھ لیا، رائے طلب

  

لاہور(ویب ڈیسک) مونچھ رکھوں یا نہیں، وسیم اکرم نے سوشل میڈیا پر رائے مانگ لی۔وسیم اکرم نے سوشل میڈیا پر اپنی 2 تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی۔ ایک مونچھ دوسری اس کے بغیر تھی، انہوں نے لکھا کہ کچھ نہ کرنے کو ہو تو آپ اس طرح کے کام بھی کرتے ہیں،انھوں نے پنجابی میں لکھا کہ ”مچھ نہیں تے کچھ نہیں“۔جواب میں شاہد آفریدی نے لکھا کہ مونچھ ہو یا نہیں آپ چیمپئن ہی رہیں گے۔ آپ کو ورزش کے ذریعے پسینہ بہاتے دیکھ کر خوشی ہوئی، اللہ پاک آپ کو رحمت کے سائے میں رکھے۔

مزید :

کھیل -