تنہائی کا اثر، حریم کو اپنے برائیڈل شوٹس کی یاد ستانے لگی

تنہائی کا اثر، حریم کو اپنے برائیڈل شوٹس کی یاد ستانے لگی
تنہائی کا اثر، حریم کو اپنے برائیڈل شوٹس کی یاد ستانے لگی

  

لاہور (ویب ڈیسک)معروف اداکارہ حریم فاروق کو اپنے برائیڈل شوٹس کی یاد آنے لگی۔پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی معروف اداکارہ حریم فاروق نے پرانے برائیڈل فوٹو شوٹ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ آئسولیشن کے دوران وہ پرانے فوٹو شوٹ دیکھ کر ہی گزارا کررہی ہیں۔

View this post on Instagram

Sunday matlab throwback to bridal shoots. Also because i kind of miss getting dolled up! ????????‍♀️ #effectsofisolation

A post shared by Hareem Farooq (@hareemfarooq) on

اداکارہ نے کہا کہ وہ ان دنوں اپنے کام کو بہت یاد کرتی ہیں۔ گزشتہ دنوں حریم فاروق نے اپنے پیغام میں کہا تھا کہ انہیں گھر میں رہنا اچھا لگ رہا ہے اور یہ ان کے لئے فیملی کیساتھ وقت گزارنے کا اچھا موقع ہے۔انہوں نے اپنے مداحوں کو کورونا وائرس سے بچنے کیلئے احتیاطی تدابیر پرعمل کرنے کا بھی کہا تھا۔

مزید :

تفریح -