رمضان المبارک کا چاند کب نظر آئے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا

رمضان المبارک کا چاند کب نظر آئے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
رمضان المبارک کا چاند کب نظر آئے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) رمضان المبارک کے چاند کی رویت کے معاملے پر محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق چاند کی پیدائش 23 اپریل کو شام 7 بجکر 26 منٹ پر ہوگی لہٰذا 23 اپریل کو چاند نظر آنے کے امکانات نہیں ہیں۔محکمہ موسمیات نے بتایا کہ 23 اپریل کو ملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود بھی رہے گا لہٰذا امکان ہے کہ چاند 24 اپریل کو واضح طور پر دیکھا جاسکے گا۔

مزید :

قومی -