بشریٰ انصاری کی بہن و اداکارہ سنبل شاہد کورونا کا شکار

بشریٰ انصاری کی بہن و اداکارہ سنبل شاہد کورونا کا شکار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر)بشریٰ انصاری کی بہن اور اداکارہ سنبل شاہد بھی عالمی وبا کورونا کا شکار  ہوگئیں۔انسٹاگرام پر اداکارہ بشریٰ انصاری کی جانب سے بہن کی تصویر شیئر  کرتے ہوئے ان کے کورونا میں مبتلا ہونے کی اطلاع دی گئی۔اداکارہ نے اپنی پوسٹ میں سنبل شاہد کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ میری بہن سنبل شاہد ان دنوں کورونا سے جنگ لڑ رہی ہیں۔
، برائے مہربانی ان کی جلد صحتیابی کے لئے دعا کریں۔

مزید :

کلچر -