آج کوئی فون بار بار چیک  کر رہی ہیں کہیں کوئی اپنا جیل  سے باہر نہ آ جائے، شہباز گل

 آج کوئی فون بار بار چیک  کر رہی ہیں کہیں کوئی اپنا جیل  سے باہر نہ آ جائے، ...

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معاون خصوصی شہبازگل نے کہا ہے کہ آج کوئی اپنا فون بار بار چیک کر رہی ہیں، ڈر ہے کہ کہیں ان کا کوئی بہت اپنا جیل سے باہر نہ آ جائے۔وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ" اگرکوئی جیل سے باہر آ گیا تو ان (فون چیک کرنے والی شخصیت) کو سائیلنٹ موڈ اختیار کرنا پڑے گا"۔

 شہباز گل

مزید :

صفحہ آخر -