حکومت کا رمضان کا پہلا جمعہ ”توبہ و استغفار کے ذریعے کورونا سے نجات“ کے طور پر گذارنے کا اعلان
اسلام آباد (این این آئی)کرونا وبا کی تیسری جان لیوا لہر کے تناظر میں صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان عارف الرحمن علوی کی ہدایت پر رمضان المبارک کا پہلا جمعہ ”توبہ و استغفار کے ذریعے کرونا سے نجات“کے طور پر گذارنے کا اعلان کر دیا گیا۔وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی نے نوٹیفیکیشن کے ذریعے تمام متعلقہ اداروں، مساجد کے خطباء، امام حضرات اور عوام کو کرونا سے نجات کیلئے احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے خصوصی توبہ و استغفار کے اہتمام کی اپیل کر دی
اعلان