پی آئی اے کا بحرین کیلئے براہ راست پروازیں شروع کرنے کا فیصلہ 

پی آئی اے کا بحرین کیلئے براہ راست پروازیں شروع کرنے کا فیصلہ 

  

راولپنڈی (این این آئی)سی ای او پی آئی اے ایئرمارشل ارشد ملک کی ہدایات پر پی آئی اے نے بحرین کیلئے براہ راست پروازیں شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا،7مئی سے بحرین کے لیے براہ راست پروازیں شروع ہوں گی،ہفتے میں دو پروازیں لاہور اور اسلام آباد سے بحرین کیلئے آپریٹ کی جائیں گی،جمعے اور ہفتے کے روز بحرین کے لیے براہ راست پروازوں کو آپریٹ کیا جائے گا۔

پی آئی اے

مزید :

صفحہ آخر -