ماہ رمضان کا چاند نظر آتے ہی مساجد کی رونقیں بڑھ گئیں‘ نماز تراویح کا خصوصی اہتمام‘ملکی سلامتی‘ استحکام کیلئے دعائیں 

ماہ رمضان کا چاند نظر آتے ہی مساجد کی رونقیں بڑھ گئیں‘ نماز تراویح کا خصوصی ...

  

ملتان (سٹی رپو رٹر)ماہ صیام کا چاند نظر آتے ہی مساجد کی رونقیں بڑھ گئیں، تمام چھوٹی بڑی مساجد میں نماز تراویح کا خصوصی طور پر اہتمام کیا گیا، اہل اسلام نے آج(بقیہ نمبر20صفحہ6پر)

 رمضان المبارک کا پہلا روزہ رکھا۔ اس سلسلہ میں شہری گزشتہ روز مارکیٹوں سے خرید اری کرتے رہے، سحری کو خاص اہتمام کیا گیا جبکہ آج پہلی افطاری میں بھی خصوصی اہتمام کیا جائے گا۔ ماہ صیام کے آغاز کے ساتھ ہی مساجد کی رونقیں بھی بڑھ گئی ہیں، بڑی تعداد میں شہریوں نے نماز کی ادائیگی کی۔

تراویح

مزید :

ملتان صفحہ آخر -