خانیوال: مہنگائی مافیا بے لگام غریبوں کی چیخیں‘انتظامیہ غائب

      خانیوال: مہنگائی مافیا بے لگام غریبوں کی چیخیں‘انتظامیہ غائب

  

خانیوال (نمائندہ پاکستان) خانیوال میں ماہ رمضان کے قریب آتے ہی اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں مصنوعی اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے اشیاء خودونوش کی قیمتوں میں (بقیہ نمبر19صفحہ6پر)

 اضافے کی وجہ سے صارفین پریشانی کا شکار ہیں خودساختہ مہنگائی نے عوام کی چیخیں نکال دی ہیں اور دکاندار سرکاری نرخوں پر اشیاء خوردونوش فروخت کرنے کی بجائے من مرصی کے نرخ وصول کرکے اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ کا باعث بن رہے ہیں شہریو ں نے اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کامطالبہ کیا ہے۔

چیخیں 

مزید :

ملتان صفحہ آخر -