ارشد خان لغاری کی لیگی رہنما رانا ثناء اللہ سے ملاقات‘ پارٹی امور پر تفصیلی بات چیت

ارشد خان لغاری کی لیگی رہنما رانا ثناء اللہ سے ملاقات‘ پارٹی امور پر تفصیلی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


صادق آباد(تحصیل رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے نائب صدراور سابق وفاقی وزیر سردارمحمدارشدخان لغاری نے پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدررانا ثناء اللہ سے مرکزی سیکرٹریٹ میں ملاقات کی اور ان(بقیہ نمبر16صفحہ6پر)
 سے پارٹی امورسمیت پی ڈی ایم کی جاری تحریک کے حوالے سے گفتگو کی،اور ان سے ملکی صور حال پر تبادلہ خیال کیا،اس موقع پر سردار محمدارشدخان لغاری نے صوبائی صدررانا ثناء اللہ کو علاقائی سیاسی صور ت حال اور پارٹی امور پر بات چیت کی ہے۔
ملاقات