ملتان: میٹروپولیٹن کارپوریشن عملے کو ہراساں کرنے پر دکاندار گرفتار‘ کارروائی شروع
ملتان ( وقا ئع نگار) پولیس نے میٹروپولیٹن کارپوریشن عملہ کو حراساں و پریشان کرنے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار مقدمہ رج کرلیاہے۔تفصیل کے (بقیہ نمبر14صفحہ6پر)
(بقیہ نمبرصفحہ6پر)مطابق حرم گیٹ پولیس کو راو رفیع نے بتایا کہ ناجائز تجاوزات کیخلاف دوران آپریشن حرم گیٹ ملزم عبدالمحمید پان شاپ پر پہنچے جہاں ملزم نے اپناسامان فٹ پاتھ سڑک پر رکھ کر عوام الناس کیلئے پریشانی کابعث بناہواتھا جس کو منع کیاگیاتو عملہ کو حراساں وپریشان کرنا شروع کردیا،پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیاہے۔
شروع