750روپے مالیت کے انعامی بانڈ کی 15اپریل کوقرعہ اندازی 

750روپے مالیت کے انعامی بانڈ کی 15اپریل کوقرعہ اندازی 

  

ملتان(نیوز رپورٹر)نیشنل سیونگز (قومی بچت) کے زیر اہتمام 750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی پرسوں (جمعرات)کو ہو گی اس قرعہ اندازی کا پہلا(بقیہ نمبر13صفحہ6پر)

 انعام 15لاکھ روپے کا ایک،دوسرے انعام میں 5 لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 9300 روپے کے 1696 انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

قرعہ اندازی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -