پنجاب:باریک پولی تھین بیگ تیار  کرنیوالوں کیخلاف فوری آپریشن کا حکم

پنجاب:باریک پولی تھین بیگ تیار  کرنیوالوں کیخلاف فوری آپریشن کا حکم

  

خانیوال (نمائندہ پاکستان) باریک پولی تھین بیگ تیار کرنے اور فروخت کرنے والوں کے خلاف فوری کا رروائی (بقیہ نمبر11صفحہ6پر)

کا حکم دیدیا گیا۔ حکومت پنجاب نے سیاہ اور 15مائیکرون سے باریک پولی تھین بیگ تیار کرنے اور فروخت کرنے والوں کیخلاف فوری کارروائی کی ہدایت کی ہے کہ اس سلسلے میں خانیوال سمیت صوبہ بھر کے اضلاع کے محکمہ تحفظ ماحولیات کے افسران کو ہدایات جاری کردی گئی ہیں جس کے مطابق باریک پولی تھین بیگ تیار اور فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائیگی جس کی سزاتین ماہ اور پچاس ہزارروپے جرمانہ ہوگا غفلت اور کوتاہی ہرگز برداشت نہیں۔

پولی تھین

مزید :

ملتان صفحہ آخر -