ایل پی جی ری فلنگ دکانیں بند کرنیکا حکم

ایل پی جی ری فلنگ دکانیں بند کرنیکا حکم

  

خانیوال (نمائندہ پاکستان)  وفاقی حکومت نے ہدایت جاری کی ہے کہ خانیوال سمیت پنجاب بھر کے اضلاع میں ایل پی (بقیہ نمبر25صفحہ6پر)

جی گیس سلنڈروں کی ری فلنگ کے غیر قانونی اڈوں کی فور طورپر سربمہر کرکے ان کے مالکان کے خلاف کارروائی کی جائے ذرائع کے مطابق اس سلسلہ میں حکومت پنجاب نے صوبہ بھر کی ضلعی انتظامیہ اور پولیس حکام کو مراسلہ جاری کیا ہے کہ ایل پی جی کے کمرشل سلنڈروں سے چھوٹے سلنڈروں میں فلنگ کا کا م بڑھ گیا ہے۔

ری فلنگ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -