محکمہ ایگریکلچر ایپکاکے زیر اہتمام  شجاع آباد روڑ پر احتجاجی مظاہرہ

محکمہ ایگریکلچر ایپکاکے زیر اہتمام  شجاع آباد روڑ پر احتجاجی مظاہرہ

  

ملتان (سٹی رپو رٹر)ایپکا محکمہ ایگریکلچر دفتر پیسٹ وارننگ پرانا شجاع(بقیہ نمبر30صفحہ6پر)

 آباد روڈ ملتان میں ایک احتجاجی جلسہ منعقد ہوا زیر صدارت سید ارشاد حسین نقوی مہمانان خصوصی قائد ایپکا پاکستان رانا محمد اقبال نون سیکریٹری جنرل ایپکا پاکستان، مخدوم اظہر حسن گیلانی سیکریٹری جنرل ایپکا ساؤتھ پنجاب تھے۔ مہمانان اعزاز میں قاری محمد طارق کھوکھر،، ملک عالم شیر اعون، کریم نواز خان،  مہر نواز ہراج، ملک بشیر احمد جوئیہ، مہر اجمل شاکر، رفیق غوری، محمد اسد ماجد کھوکھر، ملک عدنان خالد، محمد سلیم انصاری، محمد اصغر زبیر، ملک خلیل احمد، رانا اکبر جہانگیر نون، چوہدری شیر جنگ، رانا محمد اسلم، میاں شاہرے خان گسورہ، ملک اسحاق کھوکھر، ہمایوں سلیم، محمد عرفان لوٹھڑ،، مہر محمد اسلم، چوہدری عبدالسلام، رانا محمد اسلام، میڈم فوزیہ نورین، چوہدری محمد لطیف، غلام عباس چاچڑ، رانا محمد جمیل تھے۔ایپکا ملتان ڈویژن کے تمام یونٹس کے صدور و جنرل سکریٹریز اور عہدیداران نے بھرپور شرکت کی۔

ایپکا

مزید :

ملتان صفحہ آخر -