ملتان: مختلف علاقوں میں وارداتیں‘ شہریوں کو لاکھوں کا نقصان

ملتان: مختلف علاقوں میں وارداتیں‘ شہریوں کو لاکھوں کا نقصان

  

ملتان ( وقا ئع نگار) ڈکیتی و چوری کی مختلف وارداتون میں شہری نقدی، موبائلز وموٹرسائیکلز سے محروم ہوگئے۔ پولیس نے مقدمات کا اندراج کر کے کاروائی شروع کر دی ہے تفصیل کیمطابق تھانہ مخدوم رشید کیعلاقے کوٹ ربنواز خاور حبیب سے دومسلح(بقیہ نمبر34صفحہ6پر)

 ڈاکو اسلحہ کی نوک پر موٹرسائیکل چھین کر فرار ہوگئے،اسی تھانہ کی حدود فاطمہ جناح ٹاون محمد بلال سے دوڈاکو نے گن پوائنٹ کیزور پر نقدی11ہزار سمیت موبائل چھین کر لیگئے،تھانہ شاہ رکن عالم کیعلاقے جی بلاک دوڈاکو محمد جواد سے دوران واردات موبائل چھیننے کیدوران مزاحمت کرنے پر گولی مارکر زخمی کردیا اور فرار ہوگئے نشتر ہسپتال منتقل کیاگیا،تھانہ گلگشت کیعلاقے اتوار بازار محمد عابد ودیگر افراد کے چھے موبائلز، تھانہ بی زید کے علاقے زکریاٹاون محمد کاشف کی موٹرسائیکل، تھانہ نیوملتان کیعلاقے محمد ندیم کیمطابق تاور سے چھے بیٹریاں مالیت1لاکھ 50ہزار، تھانہ سٹی شجاعباد کیعلاقے عشرت فاطمہ کا موبائل مالیت15ہزار جبکہ تھانہ سٹی جلالپور کیعلاقے عرفان کی موٹرسائیکل چوری ہوگئے۔

وارداتیں 

مزید :

ملتان صفحہ آخر -