خانیوال: مرحوم عالم دین ممبر ضلعی امن کمیٹی برائے  بین المذاہب  ہم آہنگی نامزد‘ لوگ حیران

خانیوال: مرحوم عالم دین ممبر ضلعی امن کمیٹی برائے  بین المذاہب  ہم آہنگی ...

  

خانیوال (نمائندہ پاکستان)  ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی جانب سے گزشتہ روز ایک نوٹیفکیشن نمبر1119بتاریخ12اپریل 2021 جاری کیا جس کے مطابق(بقیہ نمبر43صفحہ6پر)

 ضلعی کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی بنائی گئی اور اس میں دو سال قبل فوت ہوئے ممتاز عالم دین مولانا عباس اختر کو بھی ممبر نامزد کیاگیا ہے اس کمیٹی کے چیئرمین ڈپٹی کمشنر ہیں جبکہ ممبران میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سمیت21ممبران ہیں۔

حیران

مزید :

ملتان صفحہ آخر -