ڈاکوؤں نے فیملیز کو یرغمال بنا کر 14لاکھ سے زائد نقدی، زیورات، موبائل چھین لئے 

ڈاکوؤں نے فیملیز کو یرغمال بنا کر 14لاکھ سے زائد نقدی، زیورات، موبائل چھین ...

  

 لاہور(کرائم رپورٹر)شہر میں چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ڈاکوؤں اور چوروں نے شہریوں کو لاکھوں روپے مالیت کی نقدی زیورات اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم کردیا ذرائع کے مطا بق ماڈل ٹاؤن کے علا قہ میں راو امجد کی فیملی کو یر غما ل بنا کر 7لا کھ ما لیت کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات اور مو با ئل فو ن لیکر فر ار ہو گئے  جنوبی چھاؤنی کے علا قہ میں حمزہ کی فیملی کو یر غما ل بنا کر 2لا کھ ما لیت کی نقد ی او ر مو با ئل فون،مصطفی آباد کے علا قہ میں فہیم کی فیملی کو یر غما ل بنا کر2لا کھ روپے ما لیت کے طلا ئی زیو رات،نقد ی اور مو با ئل فو ن چھین کر فر ار ہو گئے جبکہ بھا ٹی گیٹ کے علا قہ میں طا ہر اور اس کی فیملی سے2لاکھ 45ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات لو ٹ کر فر ار ہو گئے کوٹ لکھپت کے علا قہ میں شہبا زکے گھر سے فیملی کو یرغمال بنا کر1لا کھ روپے کی نقد ی اور مو با ئل فو ن،با ٹا پو ر کے علا قہ میں سیف الرحمان کی فیملی کو یر غمال بنا کر2لا کھ75ہز ار کی نقدی اور مو با ئل فو ن جبکہ سر ور روڈ میں ایان،ما ڈل ٹا ؤن میں جا وید کی گاڑیاں اورنواب ٹا ؤن میں عدیل،لا ڑ ی اڈہ میں مبشر،شفیق آ با د میں زاہد،مسلم ٹا و ن میں بشیر اورشا د با غ میں سہیل کی موٹرسائیکلیں چوری کر لی گئیں -

مزید :

علاقائی -