جیلوں میں قیدیوں سے ملاقات کی اجازت

جیلوں میں قیدیوں سے ملاقات کی اجازت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خانیوال (نمائندہ پاکستان) محکمہ داخلہ پنجاب نے خانیوال سمیت سمیت پنجا ب بھر کی جیلوں میں قیدیوں اور(بقیہ نمبر51صفحہ6پر)
 حوالاتیوں سے ملاقاتوں کی اجازت دے دی ہے اس سے قبل کرونا کی جہ سے ملاقاتوں پر پابندی لگادی تھی تفصیل کے مطابق چند روز قبل کرونا کی وجہ سے محکمہ داخلہ پنجاب نے جیلوں میں قیدیوں اور حوالاتیوں سے ملاقاتوں پر پابندی لگادی تھی جس کے بعدقیدی اپنے عزیزواقارب سے نہیں مل سکتے تھے لیکن اب یہ پابندی اٹھا لی گئی۔
اجازت