ڈرگ انسپکٹرز نے 50 چالان  ڈرگ کورٹ میں پیش کر دئیے 

ڈرگ انسپکٹرز نے 50 چالان  ڈرگ کورٹ میں پیش کر دئیے 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (نامہ نگار)  بغیر لائسنس میڈیکل سٹور چلانے، غیر معیاری ادویات کی فروخت کے معاملے پرڈرگ انسپکٹرز نے 50 چالان ڈرگ کورٹ میں پیش کر دئیے   30 میڈیکل سٹورز مالکان کو مجموعی طور پر ڈیڑھ لاکھ جرمانہ کر دیا گیا جبکہ چیئرمین ڈرگ کورٹ نے تابرخاست عدالت قید کی بھی سزا سنائی فارمیسی میڈیکل سٹور تاجپورہ، فل پلاس میڈیکل سٹورعلامہ اقبال ٹاون،ایوب فارمیسی باٹا پور، نیو میڈیکل سٹور کینٹ سمیت 30 میڈیل سٹورز مالکان پر جرمانہ عائد کر دیا گیا۔

بغیرلائسنس میڈیکل سٹور چلانے، غیر معیاری ادویات کی فروخت کے معاملے پرڈرگ انسپکٹرز نے 50 چالان ڈرگ عدالت میں پیش کر دئیے تفصیلات کے مطابق

مزید :

علاقائی -