مریدکے، بدبخت بیٹے نے بوڑھی ماں کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا

      مریدکے، بدبخت بیٹے نے بوڑھی ماں کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا

  

مریدکے(نامہ نگار)سٹی کی آبادی بصرہ کالونی میں بدبخت بیٹے نے معمولی بات پر جھگڑ کر بوڑھی ستر سالہ ماں مسرت بی بی کو گولیاں ماردیں اور فرار ہوگیا مسرت بی بی کو پیٹ میں گولیاں لگنے سے تشویشناک حالت میں مریدکے ٹی ایچ کیو اسپتال سے لاہور میو ہسپتال منتقل کردیا گیا سٹی پولیس کے انچارج محمد شہباز نجمی کے مطابق بوڑھی مسرت بی بی کو بیٹے کے ہاتھوں گولیاں لگنے کے واقعہ کا علم ہے تاہم مقدمہ کے اندراج کیلئے درخواست موصول نہیں ہوئی۔

مزید :

علاقائی -