گھریلو ناچاقی پر خاتون کا اقدام خودکشی

  گھریلو ناچاقی پر خاتون کا اقدام خودکشی

  

حافظ آباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر+نمائندہ پاکستان) کسوکی میں شادی شدہ بائیس سالہ عاصمہ بی بی کو مبینہ طور پر گھر میں جھگڑا ہوا جس پر اس نے دلبرداشتہ ہوکر گندم میں رکھنے کی زہریلی گولیاں کھالیں جس پر اسے  ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ 

مزید :

علاقائی -