ایف آئی اے بہاولپور کا آپریشن‘ جعلی ویزہ کاروبار میں ملوث ایجنٹ گرفتار‘ دفتر سیل

ایف آئی اے بہاولپور کا آپریشن‘ جعلی ویزہ کاروبار میں ملوث ایجنٹ گرفتار‘ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بہاولپور(ڈسٹرکٹ رپورٹر) ایف آئی اے بہاولپورنے جعلی ویزہ کاروبارمیں ملوث ایجنٹ گرفتارکرکے دفترسیل کردیا۔ تفصیل کے مطابق ایف آئی اے سرکل(بقیہ نمبر43صفحہ7پر)
 بہاول پورنے ایک کارروائی کرکے جعلی ویزہ کے کاروبار میں ملوث عمیر ائر ٹریول کا دفتر سیل کیا۔ریڈنگ ٹیم نے10  پاسپورٹ۔فائلیں،ٹکٹں قبضے میں لے لیے عمیر ائر ٹریول، حاصلپور،بہاولپور کے پاس اوور سیز ایمپلائمنٹ کے کاروبار کا کوئی لائسنس موجود نہیں ڈائریکٹر ایف آئی اے زون 2،ڈاکٹر اطہر وحید کی ہدایت پر ڈپٹی ڈائریکٹر الطاف گوہر وٹو نے ٹیم تشکیل دی ایس ایچ او غلا م عباس، سب انسپکٹر،عبدالوکیل نے کارروائی کی ملزم عمیر حسین ولد خادم حسین کو گرفتار کر لیا گیا ملزمان کیخلاف17/22 امیگریشن آرڈینس 1979اور پاسپورٹ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
دفتر سیل