نور جہاں کی پوتی فاطمہ کی  درخواست پروکلاء بحث کیلئے طلب

 نور جہاں کی پوتی فاطمہ کی  درخواست پروکلاء بحث کیلئے طلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار)سول کورٹ نے شاہ نور اسٹوڈیو سے زمین لینے کے حوالے سے نور جہاں کی پوتی فاطمہ کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے وکلاء کو بحث کے لیے طلب کرلیا اور سماعت 18 اپریل تک ملتوی کردی سول جج صفدر حسین فاطمہ کی درخواست پر سماعت کریں گے دوران سماعت وکلاء کی ہڑتال کے باعث سماعت بغیر کارروائی ملتوی کردی گی درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ شاہ نور اسٹوڈیو سے زمین والد کو نہیں دی گئی درخواست گزار نے استدعا کی کہ عدالت شاہ نور اسٹوڈیو سے زمین لیکر دینے کا حکم دے۔

مزید :

علاقائی -