مصطفی ٹاؤن، نوجوان نے نامعلوم وجوہات کی بنا ء پر خودکشی کر لی

مصطفی ٹاؤن، نوجوان نے نامعلوم وجوہات کی بنا ء پر خودکشی کر لی

  

لاہور(کرائم رپورٹر)مصطفی ٹاؤن کے علاقے میں آفس بوائے نے نامعلوم وجوہات کی بناء پر خودکشی کر لی تفصیلات کے مطابق مصطفی ٹاؤن کے علاقے کینال ویو ہاوسنگ سوسائٹی میں واقع دفتر کے باتھ روم میں نعش ملنے کی اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر نعش قبضے میں لے کر پوسٹمارٹم کے لیے منتقل کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا پولیس کے مطابق متوفی کی شناخت حسنین کے نام سے ہوئی  حسنین دفتر میں آفس بوائے کے طور پر کام کرتا تھا شبہ ہے اس نے زہریلی چیز کھا کر خودکشی کی  تاہم اصل حقائق پورسٹمارٹم کے بعد سامنے آئیں گے۔ 

 ر

مزید :

علاقائی -