3کشے دوڑ لگاتے ہوئے آپس میں ٹکرا گئے، ایک شخص زخمی 

3کشے دوڑ لگاتے ہوئے آپس میں ٹکرا گئے، ایک شخص زخمی 

  

لاہور (کر ائم رپو رٹر) کوٹ لکھپت فلائی آوور پر تین رکشے دوڑ لگاتے ہوئے آپس میں ٹکرا گئے جس سے رکشے میں سوار ایک شخص زخمی ہوگیا، حادثہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 سمیت ٹریفک پولیس کے وارڈنز جائے وقوعہ پر پہنچ گئے جنہوں نے زخمی کو ہسپتال منتقل کرتے ہوئے تینوں رکشے   تحویل میں لے لئے۔ 

مزید :

علاقائی -