لاہور پولیس کے زیر اہتمام  فلیگ مارچ کا انعقاد

لاہور پولیس کے زیر اہتمام  فلیگ مارچ کا انعقاد

  

لاہور (کر ائم رپو رٹر) لاہور کے شہریوں میں احساس تحفظ پیدا کرنے کیلئے لاہور پولیس کے زیر اہتمام فلیگ مارچ کا اہتمام کیا گیاجس میں پولیس افسران سمیت لاہور پولیس کے تمام شعبوں کے اہلکاروں نے شرکت کی پولیس لائن قلعہ گجر سنگھ سے شروع ہونیوالا فلیگ مارچ آزادی فلائی اوور گریٹر اقبال پارک سے گزرتا ہوا لاہور ریلوے سٹیشن اور ایک موریہ پل سمیت مختلف علاقوں کو ٹچ کرتا ہوا واپس پولیس لائن قلعہ گجر سنگھ پہنچ کر اختتام پذیر ہوگیا۔

مزید :

علاقائی -