ٹاؤن ڈیل کے چیف ایگزیکٹو شیخ گل ریز قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے

  ٹاؤن ڈیل کے چیف ایگزیکٹو شیخ گل ریز قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) مصطفی ٹاؤن وحدت روڑ کے معروف رئیل اسٹیٹ ایجنٹ،ٹاؤن ڈیل کے چیف ایگزیکٹو شیخ گل ریز قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے نماز جنازہ نمرہ مسجد ہدایت اللہ بلاک میں ادا کی گئی،سینکڑوں افراد کی شرکت،مصطفی ٹاؤن قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -