ایکس ایمپلائز یونین نیشنل بنک آف پاکستان کے صدر کوکب اقبال دِل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

      ایکس ایمپلائز یونین نیشنل بنک آف پاکستان کے صدر کوکب اقبال دِل کا دورہ ...

  

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) ایکس ایمپلائز یونین نیشنل بنک آف پاکستان کے صدر کوکب اقبال دِل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے، ایک دن پہلے چیئرمین پنشنرز ایسوسی ایشن بنک سید کرامت علی شاہ بخاری انتقال کرگئے تھے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -