پی ٹی آئی رہنما اعجاز چودھری کا ضیاء شاہد اور آئی اے رحمان کے انتقال پر اظہار تعزیت

پی ٹی آئی رہنما اعجاز چودھری کا ضیاء شاہد اور آئی اے رحمان کے انتقال پر اظہار ...

  

لاہور(نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کے صدر اعجازاحمدچوہدری نے سینئرصحافی ضیاء شاہد،آئی اے رحمان، سابقہ ضلعی صدر اوکاڑہ چوہدری اظہر حسین اور پارٹی رہنماء عثمان ملک کے والد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور دعاء کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور غم زدہ خاندانوں کو صبر و جمیل عطاء فرمائے۔ 

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -