750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی(کل) ہو گی 

750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی(کل) ہو گی 

  

لاہور(این این آئی)750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل(جمعرات)کو ہو گی۔اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام15لاکھ روپے کا ایک،دوسرے انعام میں 5لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 9300روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

مزید :

کامرس -