امریکہ و یورپ،سونے کے نرخ

امریکہ و یورپ،سونے کے نرخ

  

نیویارک (اے پی پی)امریکا اور یورپ میں سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.6 فیصد گرکر 1732.14 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 0.7 فیصد کمی کے ساتھ 1732.70 ڈالر فی اونس طے پائے۔لندن میں سپاٹ گولڈ کے سہ پہر کو نرخ 0.6 فیصد گرکر 1733.40 ڈالر فی اونس رہے۔

امریکی سونے کے سودے 0.6 فیصد کمی کے ساتھ 1734.20 ڈالر فی اونس طے پائے۔

مزید :

کامرس -