وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، ملکی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال 

  وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، ملکی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال 

  

  اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی جس میں ملکی سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی جس میں آئی ایس آئی چیف لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید بھی موجود تھے، ذرائع کے مطابق ملاقات میں ملکی سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات

مزید :

صفحہ اول -