اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

  اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

  

   اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وزیر خزانہ حماد اظہر کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس (آج)منگل کو طلب کرلیا،اجلاس میں تین نکاتی ایجنڈا پر غور کیا جائے گا،پنجاب میں ماں اور بچوں کے 4 ہسپتالوں کی تعمیر کیلئے تکنیکی سپلیمنٹری گرانٹ جاری کرنے کی منظوری پر غور کیا جائے گا،اجلاس میں پنجاب میں 3 ایل این جی پاور پلانٹس کے معاہدوں میں کی کم از کم 66 فیصد پیداوار کے ٹیک یا پے کمٹمنٹ چارچز ختم کرنے پر غور کیا جائے گا،ایل این جی پاور پلانٹس کو مسلسل گیس فراہمی کے معائدوں پر غور کیا جائے گا،نجی پاور پلانٹ کیپکو کے فیسیلیٹیشن معائدے اور گارنٹی معائدے میں ترمیم پر غور کیا جائے گا،

 رابطہ کمیٹی

مزید :

صفحہ اول -