چین پاکستان کو ویکسین کی مزید  5لاکھ خوراکیں عطیہ کرے گا

چین پاکستان کو ویکسین کی مزید  5لاکھ خوراکیں عطیہ کرے گا

  

 اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)چین پاکستان کو کورونا ویکسین کی مزید 5لاکھ خوراکیں عطیہ کرے گا۔ذرائع کے مطابق چین پاکستان کو سائینو فارم ویکسین کی 5 لاکھ خوراکیں بطور عطیہ دے گا۔ذرائع کے مطابق پاکستان کو چین سے کورونا ویکسین کی یہ خوراکیں رواں ماہ ملنے کی توقع ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ رواں ماہ چین سے خریدی گئی ویکسین بھی پاکستان پہنچے گی۔

 ویکسین 

مزید :

صفحہ اول -