فوٹو گرافر منظور کریمی کی والدہ بقضائے الہی ٰ انتقال کر گئیں 

فوٹو گرافر منظور کریمی کی والدہ بقضائے الہی ٰ انتقال کر گئیں 

  

پشاور (سٹی رپورٹر)پی ائی ڈی پشاور کے فوٹو گرافر منظور کریمی کی والدہ ماجدہ بقضائے الہی ٰ انتقال کر گئیں ہیں،مرحومہ کی نمازہ جنازہ آج بدھ بوقت چھ بجے بمقام چمکنی موٹر بدھائی میں ادا کی جائے گی مرحومہ پی ائی ڈی کے فوٹوگرافر منظور کریمی،جمال،بلال،جلال اور سریر کی والدہ ماجدہ تھی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -