مٹہ کے بخت زادہ  بقضائے الہی وفات پاگئے 

مٹہ کے بخت زادہ  بقضائے الہی وفات پاگئے 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مٹہ (نمائندہ پاکستان) بخت زادہ بقضائے الہی وفات پاگئے، نمازہ جنازہ ابائی گاوں خریڑی میں ادا کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مٹہ گاوں خریڑی کے رہائشی ماہر تعلیم،سی ٹی ٹیچر بخت زادہ کہی دنوں سے سید وشریف ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ گزشتہ رات بقضائے الہی وفات پاگئے۔مرحوم شوکت علی،امجد علی،قدرمند،اور ارشد علی کے والداور جہانگیر محمد نثار کے بھائی تھے۔ مر حوم کا نمازے جنازہ گزشتہ روز بروز منگل 2 بجے ابائی گاوں خریڑی میں ادا کی گئی،مرحوم کے نماز جنازہ میں سیا سی، سرکاری اور عام لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی،مرحوم کا فاتحہ خوانی خریڑئی گاوں کے مقامی مسجد میں ادا کی گئی۔مرحوم کے فاتح خوانی کے وقت عام لوگوں کے علاوہ پرانے سکولوں کے شاگردوں نے بھی کثیر تعداد میں شرکت کی اور مرحوم کے فاتح خوانی کے لئے کثیر دعائیں مانگے گئے۔