مٹہ‘ گیس سلنڈر پھٹنے سے دھماکہ‘ 1 جاں بحق‘ 3 زخمی
مٹہ ( نمائندہ پاکستان) مٹہ نوخارہ میں گیس سلینڈر پھٹ گیا چار بچے جھلس گئیں ایک جان بحق تین شدید زخمی زخمی بچوں کو علاج کیلئے ہسپتال منتقل کئے گئے تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز نوخارہ میں ایک گھر کی اندر ایک گیس سلینڈر پھٹ گیا جس کی نتیجے میں چار معصوم بچے بری طرح جھلس گئیں جس میں موصول اطلاعات کی مطابق ایک بچہ جان بحق ہوا جبکہ تین دیگر بچے زیادہ جھلسنے سے شدید زخمی ہوئے موصول اطلاعات کی مطابق زخمی بچوں کو علاج کیلئے ہسپتال منتقل کئے گئے ہے