شاہد خاقان عباسی سے سابق تحصیل ناظم احد خٹک کی اسلام آباد میں ملاقات

  شاہد خاقان عباسی سے سابق تحصیل ناظم احد خٹک کی اسلام آباد میں ملاقات

  

نوشہرہ (بیورو رپورٹ)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی سابقہ تحصیل ناظم نوشہرہ احد خٹک سے ان کی رہائش گاہ اسلام آباد میں طویل ملاقات موجود سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی سابق تحصیل ناظم احد  خان خٹک سے ان کی رہائش گاہ پر اہم سیاسی ملاقات سابق وزیراعظم نے موجودہ سیاسی صورتحال پر احد  خٹک سے تفصیلی بات چیت کی  دونوں نے طویل ملاقات میں پاکستان کی موجودہ سیاسی حالات پر تبادلہ خیال کیا سیاسی پنڈت سابق تحصیل ناظم احد خٹک سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی ملاقات کو ضلع نوشہرہ کی سیاست میں اہم  تبدیلی قرار دے رہے ہیں 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -