چارسدہ کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرینگے‘ فضل شکور خان

چارسدہ کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرینگے‘ فضل شکور خان

  

چارسدہ (بیورورپورٹ) خیبر پخونخوا کے نو منتخب وزیر قانون فضل شکور خان نے کہا ہے کہ چارسدہ کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کے لیے اقدامات اٹھائیں گے اور اس سلسلے میں وزیر اعلیٰ سے بات کی جائے گی۔بیس کروڑ کے لاگت سے جاری ترقیاتی کاموں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے خلف اٹھانے کے بعد اپنے رہائش گاہ پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا۔تفصیلات کے مطابق خیبر پخونخوا کے نو منتخب وزیر قانون فضل شکور خان نے کہا ہے کہ چارسدہ کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کے لیے اقدامات اٹھائیں گے اور اس سلسلے میں وزیر اعلیٰ سے بات کی جائے گی۔بیس کروڑ کے لاگت سے جاری ترقیاتی کاموں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے خلف اٹھانے کے بعد اپنے رہائش گاہ پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ چارسدہ کو ترقی کے راہ پر گامزن کرنے کے لیے مزید میگا پراجیکٹس شروع کی جائے گی تاکہ چارسدہ کو دیگر اضلاع کی طرح ماڈل ضلع بنایا جا سکے۔ چارسدہ کی پسماندگی دور کرنااولین ترجیح ہے

مزید :

پشاورصفحہ آخر -