کورونا سے مزید 135ہلاکتیں،تصدیق شدہ کیسز کی تعداد76 ہزار 757 ہوگئی

کورونا سے مزید 135ہلاکتیں،تصدیق شدہ کیسز کی تعداد76 ہزار 757 ہوگئی
کورونا سے مزید 135ہلاکتیں،تصدیق شدہ کیسز کی تعداد76 ہزار 757 ہوگئی

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 135 اموات ہوگئیں جس کے بعد اموات کی تعداد 15 ہزار 754 پر پہنچ گئی ہے۔ ملک میں وبا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 76 ہزار 757 ہوگئی۔

 نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی )کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4681نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں2 لاکھ 55 ہزار 571، سندھ میں 2 لاکھ 55 ہزار 571، خیبر پختونخوا میں ایک لاکھ ایک ہزار 45، بلوچستان میں 20 ہزار 499، گلگت بلتستان میں 5 ہزار 140، اسلام آباد میں 67 ہزار 491 جبکہ آزاد کشمیر میں کورونا مریضوں کی تعداد14 ہزار 837ہوگئی۔

مزید :

قومی -