حکومتی ادارے شر پسند عناصر کو قانون ہاتھ میں نہیں لینے دیں گے، گورنر پنجاب چوہدری سرور

حکومتی ادارے شر پسند عناصر کو قانون ہاتھ میں نہیں لینے دیں گے، گورنر پنجاب ...
حکومتی ادارے شر پسند عناصر کو قانون ہاتھ میں نہیں لینے دیں گے، گورنر پنجاب چوہدری سرور

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آ ن لائن ) گورنر پنجاب چوہدری نے کہا ہے کہحکومتی ادارے شر پسند عناصر کو قانون ہاتھ میں نہیں لینے دیں گے۔

نجی ٹی وی 92نیوز کے مطابق گورنر پنجاب چوہدری سرور سے چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی قیادت میں علماکرام نے ملاقات کی ہے۔ملاقات میںمولانا عبدالخبیر آزاد اور دیگر علما نے شر پسند عناصر کے خلاف مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی ہے۔

ملاقات کے د وران گفتگو کرتے ہوئے گورنر پنجاب نے کہا کہ کسی کو معمولات زندگی کو متاثر کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی،عوام کے جان و مال کا تحفظ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔

مزید :

قومی -