شہباز شریف کی ضمانت، مریم نواز کا رد عمل سامنے آگیا

شہباز شریف کی ضمانت، مریم نواز کا رد عمل سامنے آگیا
شہباز شریف کی ضمانت، مریم نواز کا رد عمل سامنے آگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آ ن لائن ) مسلم لیگ (ن) کی نائب صد رمریم نواز کا اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف کی ضمانت پر رد عمل سامنے آگیا۔
 سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مریم نواز نے شہباز شریف کے بیٹے سلمان شہباز کی جانب سے شیئرکی گئی تصو یر پر اپنے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ” شکرالحمداللہ“۔


مریم نواز نے اپنے چچاز اد بھائی کی جانب سے شیئر کی گئی تصویر کو ری ٹوئٹ بھی کیا ہے۔

مزید :

قومی -